6 جون 2015 - 15:32
فرانسیسی پارلیمانی وفد جلد ایران کا دورہ کرے گا

فرانسیسی سینیٹ کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے ایک اعلی سطحی وفد سنئیر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے آٹھ جون کو تہران کا دورہ کرے گا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانسیسی سینیٹ کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے ایک اعلی سطحی وفد سنئیر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے آٹھ جون کو تہران کا دورہ کرے گا.

فرانسيسي پارلیماي وفد ميں چار ركن پارليمنٹ اور خارجہ پاليسي كميٹي كے سربراہ شامل ہيں جو پير كے روز چار روزہ دورے پر تہران پہنچيں گے.

اس دورے كے دوران فرانسيسي پارلیماني وفد باہمي تعلقات بڑھانے كے ليے ايراني حكام كے ساتھ جامع مذاكرات كريں گے.

فرانسيسي وفد كا يہ دورہ ايراني پارليمنٹ كي خارجہ پاليسي اور قومي سلامتي كميٹي كے نائب سربراہ 'دستغيب' كي دعوت پر كيا جارہا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲